ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے چئیرمین تنویر احمد مغل المعروف بلا نے ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے بورڈ ممبران، کارکنان اور خلق محمدی کے کارکنان کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا

الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کے زیر سایہ چلنے والے رفاحی ادارے ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے چئیرمین تنویر احمد مغل المعروف بلا نے ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے بورڈ ممبران، کارکنان اور خلق محمدی کے کارکنان کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی صاحبزادہ عثمان خالد تھے اس موقع مولانا محمد یسین نے دعائے خیر کروائی جس ملکی امن واستحکام اور ترقی کے لئے دعا کی گئی اس موقع پر چئیرمین میونسپل کمیٹی ڈسکہ خواجہ عاطف رضا ،سمیع اللہ ملہی ایڈووکیٹ بھی موجود تھے.

/ In Ramzan 2019 / By usman / Comments Off on ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے چئیرمین تنویر احمد مغل المعروف بلا نے ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے بورڈ ممبران، کارکنان اور خلق محمدی کے کارکنان کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا