الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کی طرف سے یونین کونسل گوئندکے کے گاؤں بکھڑیوالی کے مستحقین میں صاحبزادہ عثمان خالد نے رمضان المبارک کے لئے راشن تقسیم کیا

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ اطاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں
ڈسکہ شہر کے باسی اور ڈسکہ کی عوام کے لئے درد دل رکھنے والی روحانی و سماجی شخصیت الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کی طرف سے یونین کونسل گوئندکے کے گاؤں بکھڑیوالی کے مستحقین میں صاحبزادہ عثمان خالد نے رمضان المبارک کے لئے راشن تقسیم کیا اس موقع پرسابق چئیرمین خواجہ عاطف رضا ،سابق کونسلر سمیع اللہ ملہی ایڈووکیٹ، ممتاز چیمہ، سرفراز احمد چیمہ، خلق محمدی یوتھ ونگ کے نوجوان اور معززین علاقہ بھی موجود تھے

/ In Ramzan 2019 / By usman / Comments Off on الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کی طرف سے یونین کونسل گوئندکے کے گاؤں بکھڑیوالی کے مستحقین میں صاحبزادہ عثمان خالد نے رمضان المبارک کے لئے راشن تقسیم کیا