Category: General

خلقِ محمدی فاؤنڈیشن کے وہ تمام ورکرز جو اس لاک ڈاؤن میں عوامی خدمت میں مصروف ہیں ان کو سلام

خلقِ محمدی فاؤنڈیشن کے وہ تمام ورکرز جو اس لاک ڈاؤن میں عوامی خدمت میں مصروف ہیں ان کو سلام

/ In General / By usman / Comments Off on خلقِ محمدی فاؤنڈیشن کے وہ تمام ورکرز جو اس لاک ڈاؤن میں عوامی خدمت میں مصروف ہیں ان کو سلام

ڈسکہ شہر میں ‏مزدور کی نشاندھی کریں جو ان حالات میں بھوکا سورہا ہو، ہم اسکو کھانا پہنچائنگے

ڈسکہ شہر میں ‏مزدور کی نشاندھی کریں جو ان حالات میں بھوکا سورہا ہو، ہم اسکو کھانا پہنچائنگے..
کوشش کریں کہ ہمارہ یہ میسج ڈسکہ کے ہر اس شخص تک پہنچ جاۓ جہاں ہماری ضرورت ہے شکریہ..

/ In General / By usman / Comments Off on ڈسکہ شہر میں ‏مزدور کی نشاندھی کریں جو ان حالات میں بھوکا سورہا ہو، ہم اسکو کھانا پہنچائنگے

Free Food for poor families in Daska LockDown Pakistan | KMF DASKA

موجودہ لاک ڈاؤن میں الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی اور صاحبزادہ عثمان خالد کی طرف سے ڈسکہ شہر بھر کے ضرورت مند لوگوں کے لیے پکا پکایا کھانا گھروں میں پہنچانے کا سلسلہ  شروع کر دیا گیا…

/ In General / By usman / Comments Off on Free Food for poor families in Daska LockDown Pakistan | KMF DASKA

صاحبزادہ عثمان خالد کی لاہور میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایم این اے فرخ حبیب کی شادی میں شرکت عمر ڈار اور دیگر بھی ہمراہ موجود ہیں

صاحبزادہ عثمان خالد کی لاہور میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایم این اے فرخ حبیب کی شادی میں شرکت
عمر ڈار اور دیگر بھی ہمراہ موجود ہیں

/ In General / By usman / Comments Off on صاحبزادہ عثمان خالد کی لاہور میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایم این اے فرخ حبیب کی شادی میں شرکت عمر ڈار اور دیگر بھی ہمراہ موجود ہیں

Sahibzada Usman Khalid meets Federal Minister Ali Muhammad Khan in Daska

وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کی الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کے زیرسرپرستی ہونے والی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں ڈسکہ آمد پر صاحبزادہ عثمان خالد سے خصوصی گفتگو کی، وزیر مملکت نے میٹنگ کے دوران بابا جی خالد محمود مکی مدنی اور صاحبزادہ عثمان خالد اور صاحبزادہ ڈاکٹر حسان خالد کے تمام فلاحی کاموں کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
صاحبزادہ عثمان خالد نے بھی تقریب میں آنے کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لیۓ بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا

/ In General / By usman / Comments Off on Sahibzada Usman Khalid meets Federal Minister Ali Muhammad Khan in Daska

Shahid Khan Afridi In Daska City | Exclusive meetings and events with Sahibzada Usman Khalid

ماں پڑھی لکھی ہوگی تو معاشرہ پڑھا لکھا ہوگا.. جی ہاں یہی مقصد لیکر پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر بوم بوم آفریدی صاحبزادہ شاہد خان آفریدی معروف سیاسی وسماجی شخصیت صاحبزادہ عثمان خالد کی دعوت پر ڈسکہ تشریف لائے اس موقع پر انہوں نے اپیکس کالج اوراسپائر کالج کا دورہ کیا اور وہاں طلباء وطالبات سے خطاب کیا طلباء وطالبات اور کالج انتظامیہ کی طرف سے انہیں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے اس مقصد کے لئے لاکھوں روپے فنڈ بھی دیا گیا

/ In General / By usman / Comments Off on Shahid Khan Afridi In Daska City | Exclusive meetings and events with Sahibzada Usman Khalid

الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کی طرف سے یونین کونسل گوئندکے کے گاؤں بکھڑیوالی کے مستحقین میں صاحبزادہ عثمان خالد نے رمضان المبارک کے لئے راشن تقسیم کیا

ڈسکہ شہر کے باسی اور ڈسکہ کی عوام کے لئے درد دل رکھنے والی روحانی و سماجی شخصیت الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کی طرف سے یونین کونسل گوئندکے کے گاؤں بکھڑیوالی کے مستحقین میں صاحبزادہ عثمان خالد نے رمضان المبارک کے لئے راشن تقسیم کیا اس موقع پرسابق چئیرمین خواجہ عاطف رضا ،سابق کونسلر سمیع اللہ ملہی ایڈووکیٹ، ممتاز چیمہ، سرفراز احمد چیمہ، خلق محمدی یوتھ ونگ کے نوجوان اور معززین علاقہ بھی موجود تھے

/ In General / By usman / Comments Off on الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کی طرف سے یونین کونسل گوئندکے کے گاؤں بکھڑیوالی کے مستحقین میں صاحبزادہ عثمان خالد نے رمضان المبارک کے لئے راشن تقسیم کیا

Dr. Shahid Masood is Pakistan’s leading journalist having decades of experience under his belt. He has worked at numerous channels and media organizations in the past and now joins #GNN as the President. 

Dr. Shahid Masood is Pakistan’s leading journalist having decades of experience under his belt. He has worked at numerous channels and media organizations in the past and now joins #GNN as the President. 

#GNN, on behalf of it’s staff, warmly welcomes Dr. Shahid Masood and congratulates him on becoming the President of G News Network.

 

/ In General / By usman / Comments Off on Dr. Shahid Masood is Pakistan’s leading journalist having decades of experience under his belt. He has worked at numerous channels and media organizations in the past and now joins #GNN as the President. 

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وفاقی وزیر/مشیر اطلاعات ونشریات روحانی وسماجی شخصیت الحاج بابا جی محمد خالد مکی مدنی اور ان کے صاحبزادے عثمان خالد کو انکی رہائش گاہ پر اپنے وزیر بننے کی مبارک باد دینے پہنچیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وفاقی وزیر/مشیر اطلاعات ونشریات روحانی وسماجی شخصیت الحاج بابا جی محمد خالد مکی مدنی اور ان کے صاحبزادے عثمان خالد کو انکی رہائش گاہ پر اپنے وزیر بننے کی مبارک باد دینے پہنچیں۔ انہوں نے الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی اور صاحبزادہ عثمان خالد کو گلدستہ پیش کیا۔ الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی سے ملاقات کے دوران ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ نے بابا جی سے دعا کے لیے درخواست پیش کی، مستقبل کے حوالے سے رہنمائی بھی لی اور سپورٹ کے لئے شکریہ ادا کیا۔

/ In General / By usman / Comments Off on ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وفاقی وزیر/مشیر اطلاعات ونشریات روحانی وسماجی شخصیت الحاج بابا جی محمد خالد مکی مدنی اور ان کے صاحبزادے عثمان خالد کو انکی رہائش گاہ پر اپنے وزیر بننے کی مبارک باد دینے پہنچیں

Water Filteration Plant in Muhammad Pura

Despite being in power completion of promises is continues
Work for the launch of Water Filteration Plant to provide clean drinking water in Mohalla Muhammad Pura Daska is in process under the kind supervision of Al-Hajj Baba Khalid Mahmood Maqi Madni and Sahibzada Usman khalid.